موم جامہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ کپڑا جسے پانی وغیرہ کی نمی سے محفوظ رکھنے کے لیے موم کا روغن دیا گیا ہو، تریال، مومی کپڑا، مچرب کپڑا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ کپڑا جسے پانی وغیرہ کی نمی سے محفوظ رکھنے کے لیے موم کا روغن دیا گیا ہو، تریال، مومی کپڑا، مچرب کپڑا۔